میلے کام
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گندے کام، کوڑا کرکٹ، گندگی وغیرہ اٹھانے کا کام؛ (مجازاً) ناپسندیدہ کام۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گندے کام، کوڑا کرکٹ، گندگی وغیرہ اٹھانے کا کام؛ (مجازاً) ناپسندیدہ کام۔